متنا زعہ پو سٹر لگا نے والے موو آن پا کستان کا چیئر مین محمد کا مران راولپنڈی پو لیس کے حوا لے

جمعرات 28 جولائی 2016 15:30

فیصل آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 جولائی ۔2016ء) متنا زعہ پو سٹر لگا نے والے موو آن پا کستان کے چیئر مین محمد کا مران کو تھا نہ سول لا ئن راولپنڈی پو لیس کے حوا لے کر دیا گیا ۔پو لیس کی نگرا نی میں راولپنڈی منتقل ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطا بق گز شتہ روز تھا نہ سول لا ئن راولپنڈی پو لیس نے علا قعہ مجسٹریٹ عامر عضا بیٹو کی عدا لت میں درخواست دائر کر تے ہو ئے موقف اختیار کیا تھا کہ راولپنڈی کے تھا نہ سول لا ئن مین متنا زہ پوسٹر لگوا نے والے چیئر مین موو آن پا کستان محمد کا مران کے خلاف مقدمہ نمبر 556/16درج ہے۔

ملزم سے تفتیش کے لیے تھا نہ راولپنڈی پو لیس کے حوا لے کیا جا ئے ۔علا قعہ مجسٹریٹ درجہ اول نے ملزم کو تھا نہ سول لا ئن پو لیس کے حوا لے کر نے کے احکامات جاری کر تے ہو ئے ملزم کو راولپنڈی پو لیس کے حوا لے کر دیا ۔ملزم کو پو لیس کی نگرا نی میں راولپنڈی منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :