گھریلو نا چا قی سے تنگ آکر خا تو ن کی خودکشی

جمعرات 28 جولائی 2016 15:23

پاکپتن۔28 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔28 جولائی۔2016ء) گھریلو ناچاقی سے تنگ آکر خا تو ن نے خودکشی کر لی۔ چک 25-KB قبولہ میں مبینہ طور پر خاوند سے جھگڑ اکر کے عورت نے خودکشی کر لی۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطا بق چار بچوں کی ماں پروین بی بی زوجہ شہباز نے مبینہ طور پر خاوند سے جھگڑ اکر کے زہریلا سپرے پی کر خود کشی کر لی۔

متعلقہ عنوان :