بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے سابق چیئرمین اشرف مگسی اور دوسابق ڈپٹی ڈائریکٹروں احتساب عدالت میں پیش

جمعرات 28 جولائی 2016 15:04

کوئٹہ۔28جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 جولائی۔2016ء) بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے سابق چیئرمین اشرف مگسی اور دوسابق ڈپٹی ڈائریکٹروں آج احتساب عدالت میں پیش کردیا،تفصیلات کے مطابق جمعرات کو بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے سابق چیئرمین اشرف مگسی ،سابق ڈپٹی ڈائریکٹرنیاز کاکڑ اور وحیدالرحمن کو آج احتساب عدالت میں پیش کیا گیا ،احتساب عدالت میں نیب کی جانب سے وکیل پیش نہ ہونے پر عدالت نے کیس کی سماعت 2اگست تک ملتوی کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :