دبئی: متحدہ عرب امارات میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

جمعرات 28 جولائی 2016 14:19

دبئی: متحدہ عرب امارات میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

دبئی:(اُدو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28جولائی 2016ء): متحدہ عرب امارات کی وزارتِ توانائی کے حکام نے اگست کے لیئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے ۔

(جاری ہے)

اگست میں ان لیڈڈ پیٹرول 98کی نئی قیمت 1.73درہم فی لیٹر، ان لیڈڈ 95 کی نئی قیمت1.62فی لیٹر، ان لیڈڈ 91کی نئی قیمت1.76درہم فی لیٹر رہے گی۔ پچھلے ماہ گیسولین 98کی قیمت 1.88درہم ،95کی1.77درہم اور 91کی قیمت 1.70درہم رکھیں گئی تھی۔