نیپرا نے بجلی کی قیمت میں دو روپے 80 پیسے فی یونٹ کمی کا اعلان کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 28 جولائی 2016 12:00

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں دو روپے 80 پیسے فی یونٹ کمی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28 جولائی 2016ء) : نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 80 پیسے فی یونٹ کمی کر دی۔ نیپرا کے مطابق بجلی کی قیمت میں کمی جون کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

اس کمی کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہو گا جبکہ ماہانہ تین سو یونٹ استعمال کرنے والے صارفین بھی بجلی کی قیمت میں اس کمی سے مستفید نہیں ہو سکیں گے۔

متعلقہ عنوان :