نئی دہلی : بھارتی ائیر لائن میں مسافر کے داعش کے حق میں نعرے، پرواز کا رخ موڑ دیا گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 28 جولائی 2016 11:14

نئی دہلی : بھارتی ائیر لائن میں مسافر کے داعش کے حق میں نعرے، پرواز کا ..

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28 جولائی 2016ء) : بھارتی ائیر لائن میں ایک مسافر نے داعش کے حق میں نعرے لگانے شروع کیے جس کے بعد پرواز کا رُخ موڑ دیا گیا۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ائیر لائن میں ایک مسافر نے داعش کے حق میں نعرے بازی کی جس کے بعد پرواز کا رُخ ممبئی کی جانب موڑ لیا گیا۔ بھارتی میڈیا نے بتایا کہ داعش کے حق میں نعرے لگانے والے مسافر کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :