اگر امتیازی سلوک جاری رکھا گیا تو مجبورا اسلام قبول کر لیں گے ۔ دلت افراد کی دھمکی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 28 جولائی 2016 11:06

اگر امتیازی سلوک جاری رکھا گیا تو مجبورا اسلام قبول کر لیں گے ۔ دلت ..

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28 جولائی 2016ء) : تامل ناڈو کے شہر کرور میں دلت افراد کو ایک مذہبی تہوار میں شرکت سے روک دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مذہبی تہوار میں شرکت سے روکنے پر دلت افراد نے احتجاج کیا اور احتجاجاً اپنے ووٹنگ کارڈز واپس کر دئے۔

(جاری ہے)

متاثرہ دلت افراد نے دھمکی دی کہ اگر ایسا ہی امتیازی سلوک رکھا گیا تو مجبوراً اسلام قبول کر لیں گے۔ خیال رہے کہ بھارت میں دلت افراد کو ہمیشہ ہی سے امتیازی سلوک کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :