کراچی:درخشاں کے علاقے خیابان بادبان میں گھر پر مبینہ دیسی بم سے حملہ

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعرات 28 جولائی 2016 08:15

کراچی:درخشاں کے علاقے خیابان بادبان میں گھر پر مبینہ دیسی بم سے حملہ

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28جولائی۔2016ء) کراچی میں درخشاں کے علاقے خیابان بادبان میں گھر پر مبینہ دیسی بم سے حملہ ہوا ہے۔ حملے کے باعث گھر کے شیشے ٹوٹ گئے، جانی نقصان نہیں ہوا۔

متعلقہ عنوان :