وزیر اعظم محمد نواز شریف کا انڈونیشیا میں پاکستانی طالب علم انیس کی طبی حالت کا ذاتی نوٹس
جکارتہ میں پاکستانی طالب علم انیس کا مکمل علاج معالجہ کرایا جائے اور ہر قسم کے اخراجات برداشت کئے جائیں، وزیر اعظم محمد نواز شریف وزارت خارجہ کو ہدایت ذیابیطس کے مرض میں مبتلا پ طالب علم انیس کے کئی اعضاء ناکارہ ہو چکے ہیں
بدھ 27 جولائی 2016 23:17
اسلام آباد ۔ 27 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 جولائی ۔2016ء) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے انڈونیشیا میں پاکستانی طالب علم انیس کی طبی حالت کا ذاتی طور پر نوٹس لیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ جکارتہ میں پھنسے پاکستانی طالب علم انیس کا مکمل علاج معالجہ کرایا جائے۔ ذیابیطس کے مرض میں مبتلا پاکستانی طالب علم انیس کے کئی اعضاء ناکارہ ہو چکے ہیں۔
سفارتخانے کو یہ بھی ہدایت کی گئی ہے کہ وہ انیس کے خاندان کی رہائش کا بھی انتظام کرے۔ انڈونیشیا میں پاکستانی سفارتخانہ اس سے قبل بھی طالب علم کا علاج معالجہ کرا رہا تھا جو جکارتہ میں ایک نجی ہسپتال میں داخل تھا تاہم علاج معالجے کی لاگت زیادہ ہونے کی وجہ سے سفارتخانے کو اخراجات برداشت کرنے میں مشکلات پیش آرہی تھیں اس کے علاوہ انیس کے خاندان کے لوگ بھی وہاں پہنچ گئے جن کی رہائش اور دیگر ضروریات کیلئے انتظامات کرنا مقصود تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.