مکہ مکرمہ کے مغربی علاقے میں ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق، 8 زخمی

muhammad ali محمد علی بدھ 27 جولائی 2016 23:14

مکہ مکرمہ کے مغربی علاقے میں ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق، 8 زخمی

مکہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27 جولائی ۔2016ء) مکہ مکرمہ کے مغربی علاقے میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہوئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق مکہ مکرمہ کے مغربی علاقے میں خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے۔

(جاری ہے)

حادثے کے باعث 1 شخص جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کی حالت انتہائی تشویش ناک ہے جنہیں فوری ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔