وزیراعظم نے انڈونیشیامیں زیرعلاج پاکستانی طالبعلم کے علاج کی منظوری دیدی

بدھ 27 جولائی 2016 23:09

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 جولائی ۔2016ء) وزیراعظم محمدنوازشریف نے انڈونیشیامیں زیرعلاج پاکستانی طالبعلم کے علاج کی منظوری دیدی ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق تونسہ شریف سے تعلق رکھنے والاپاکستانی طالبعلم انیس انڈونیشیامیں زیرتعلیم تھاجوکہ سکالرشپ پروہاں گیاتھاانہیں انڈونیشیامیں بیماری کے باعث ہسپتال گیااوراب تک اس کے علاج پر12لاکھ روپے کے اخراجات آئے جوہسپتال کامقروض ہے ،انیس کے علاج پر13ہزارروپے روزانہ خرچہ آرہاہے ،وزیراعظم نے انیس کے علاج کی منظوری دیدی اوروزارت خزانہ کوعلاج پرآنے والے تمام اخراجات اداکرنے کی ہدایت کی ہ

متعلقہ عنوان :