سینٹ میں کالاباغ ڈیم کی تعمیر سے متعلق چیئرمین واپڈا کے بیانات کے حوالے سے توجہ دلاؤ نوٹس موخر

بدھ 27 جولائی 2016 22:09

اسلام آباد ۔ 27 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 جولائی ۔2016ء) سینٹ میں کالاباغ ڈیم کی تعمیر سے متعلق چیئرمین واپڈا کے بیانات کے حوالے سے توجہ دلاؤ نوٹس موخر کردیا گیا۔

(جاری ہے)

بدھ کو ایوان بالا کے ایجنڈے میں سنیٹر الیاس بلور اور مختار دھامرا کا توجہ دلاؤ نوٹس بھی شامل تھا تاہم اسے موخر کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :