’’بہترین سہولتیں،زبردست ماحول،شاندار سکیورٹی‘‘
وزیراعلیٰ کی دعوت پر پاکستان میں کام کرنیوالے چینی سرمایہ کاروں نے اپنے تجربات شیئر کیے
بدھ 27 جولائی 2016 21:20
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جولائی ۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے چین کے شہر جنان میں’’پنجاب شین ڈونگ بزنس کانفرنس‘‘ کے دوران پاکستان خصوصاً پنجاب میں کام کرنے والی چینی کمپنیوں کے اعلی حکام اورسرمایہ کاروں کو سٹیج پر آ کر اپنے تجربات شیئر کرنے کی دعوت دی اورکہاکہ آپ چینی زبان میں پوری دیانتداری کیساتھ بغیر لگی لپٹی اپنے تجربات کانفرنس کے شرکاء کیساتھ شیئر کریں۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ میری چینی سرمایہ کاروں اور صنعتکاروں سے درخواست ہے کہ وہ پاکستان خصوصاً پنجاب میں کام کرنے والے چینی کمپنیوں کے حکام کی بات سن کر فیصلہ کریں اور جو بھی فیصلہ کرنا ہے، وہ فوری طور پر کریں۔ وزیراعلیٰ کی دعوت پر پاکستان خصوصاً پنجاب میں مختلف منصوبوں پر کام کرنے والے چینی سرمایہ کاروں اور حکام نے کانفرنس کے شرکاء کیساتھ اپنے تجربات شیئر کرتے ہوئے بتایاکہ پاکستان خصوصاً پنجاب میں ہمیں کام کرنے کا بہترین تجربہ ہوا ہے اور پنجاب میں ہر سطح پر تمام ضروری سہولتیں ترجیحی بنیادوں پر فراہم کی گئی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم کی جماعتیں پچھلی حکومت گرانے پر قوم سے معافی مانگیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.