خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلہ، شدت 5.0 ریکارڈ

بدھ 27 جولائی 2016 21:10

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جولائی ۔2016ء) خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے ، زلزلے کی شدت 5.0 ریکارڈ کی گئی اور گہرائی 160 کلومیٹر تھی۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق بدھ کو خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے۔ زلزلے کی شدت 5.0 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے پیما مرکز کیمطابق زلزلے کی گہرائی 160 کلومیٹر تھی اور مرکز ہندوکش تھا۔

متعلقہ عنوان :