سونے کی فی تولہ قیمت میں 101 روپے کا اضافہ

بدھ 27 جولائی 2016 20:31

کراچی( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 جولائی ۔2016ء ) پاکستان میں بدھ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 101 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

کراچی صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کراچی ، لاہور، فیصل آباد، ملتان، پشاور ، کوئٹہ اور حیدر آباد سمیت پاکستان کے دیگر شہروں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 101 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ایک تولہ سوانا 51 ہزار 761 روپے سے بڑھ کر 51 ہزار 862 روپے فی تولہ ہوگیا ہے