قندیل بلوچ قتل میں معاونت کےملزم باسط نے تھانہ شاہ صدر دین ڈی جی خان میں گرفتاری دیدی

muhammad ali محمد علی بدھ 27 جولائی 2016 20:18

قندیل بلوچ قتل میں معاونت کےملزم باسط  نے تھانہ شاہ صدر دین ڈی جی خان ..

ملتان ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27 جولائی ۔2016ء) قندیل بلوچ قتل میں معاونت کےملزم باسط نے تھانہ شاہ صدر دین ڈی جی خان میں گرفتاری دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قندیل بلوچ قتل کیس میں ایک اور اہم پیش رفت ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

قندیل بلوچ قتل میں معاونت کےملزم باسط نے تھانہ شاہ صدر دین ڈی جی خان میں گرفتاری دیدی ہے۔ ملزم کو حراست میں لینے کے بعد ملتان منتقل کر دیا گیا ہے۔ باسط پر الزام ہے کہ اس نے قندیل بلوچ کے قتل میں وسیم کی معاونت کی تھی۔ قتل کی واردات کے دوران باسط کار میں ملزم وسیم کا انتظار کر رہا تھا۔ باسط قندیل کے قتل کے بعد سے مفرور تھا۔

متعلقہ عنوان :