جرمنی کے شہر نورمبرگ میں قائم مہاجرین کیمپ میں دھماکہ

muhammad ali محمد علی بدھ 27 جولائی 2016 20:05

جرمنی کے شہر نورمبرگ میں قائم مہاجرین کیمپ میں دھماکہ

برلن ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27 جولائی ۔2016ء) جرمنی کے شہر نورمبرگ میں قائم مہاجرین کیمپ مین دھماکہ ہوا ہے۔ جرمن میڈیا کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق جرمنی کے شہر نورمبرگ میں دھماکہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

دھماکہ شہر میں قائم مہاجرین کیمپ میں ہوا ہے۔ میڈیا کی جانب سے بتایا جا رہا ہے کہ دھماکہ ایک سوٹ کیس میں موجود دھماکہ خیز مواد پھٹنے کے باعث ہوا ہے۔ دھماکے کے باعث کسی جانی نقصان کی اطلاع تاحال موصول نہیں ہوئی ہے۔

متعلقہ عنوان :