سینٹ، الیکٹرانک جرائم کی روک تھام بل 2016ء پر قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی رپورٹ پیش کردی گئی

بدھ 27 جولائی 2016 18:01

اسلام آباد ۔ 27 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 جولائی ۔2016ء) سینٹ میں الیکٹرانک جرائم کی روک تھام بل 2016ء پر قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی رپورٹ ایوان میں پیش کردی گئی۔

(جاری ہے)

بدھ کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر شاہی سید نے رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

متعلقہ عنوان :