ملک میں شہری علاقوں میں 6 گھنٹے اور دیہی علاقوں میں 8 گھنٹے لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے، وزارت پانی و بجلی

بدھ 27 جولائی 2016 17:37

اسلام آباد ۔ 27 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 جولائی ۔2016ء) سینٹ کو بتایا گیا ہے کہ ملک میں شہری علاقوں میں 6 گھنٹے اور دیہی علاقوں میں 8 گھنٹے لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو ایوان بالا کے اجلاس وقفہ سوالات کے دوران وزارت پانی و بجلی کی طرف سے تحریری جواب میں بتایا گیا ہے کہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ مقامی صورتحال کی وجہ سے کچھ علاقوں میں مختلف ہے تاہم اس وقت صنعتی شعبے کے لئے کوئی لوڈشیڈنگ نہیں کی جارہی۔

متعلقہ عنوان :