ذوالفقار علی کے معاملے پر انڈونیشاء کی حکومت سے رابطے میں ہیں، ذوالفقار علی کی گرفتاری کی وجوہات ٹیکنیکل ہیں،انڈونیشیاء کی سپریم کورٹ نے بھی سزا کو برقرار رکھا ہوا ہے،ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا
بدھ 27 جولائی 2016 17:19
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جولائی ۔2016ء ) ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا نے کہا ہے کہ ذوالفقار علی کے معاملے پر انڈونیشاء کی حکومت سے رابطے میں ہیں اور ذوالفقار علی کی گرفتاری کی وجوہات ٹیکنیکل ہیں،انڈونیشیاء کی سپریم کورٹ نے بھی ذوالفقار علی کی سزا کو برقرار رکھا ہوا ہے۔
(جاری ہے)
بدھ کو ترجمان دفترخارجہ نفیس ذکریا نے اپنے بیان میں کہا کہ ذوالفقار علی 2004سے منشیات سمگلنگ کیس میں انڈونیشیاء میں زیر حراست ہے اور 2004سے ہی انڈونیشیاء میں پاکستان کا سفارت خانہ حکام کے ساتھ رابطے میں ہے۔
انہوں نے کہا کہ معاملے کو دونوں ملکوں کے درمیان اعلیٰ سیاسی سطح پر اٹھایا گیا ہے،ذوالفقار علی کا کیس مختلف قانونی مراحل سے گزراہے اور انڈونیشیاء کی سپریم کورٹ نے بھی ذوالفقار علی کی سزا کو برقرار رکھا ہوا ہے۔انہوں نے کہاکہ ذوالفقار علی نے انڈونیشیا کے صدر سے رحم کی اپیل نہیں کی اور پاکستان ذوالفقار علی کی وطن واپسی کیلئے مسلسل کوشش کر رہاہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.