رواں سال کی پہلی ششماہی کے دوران یونائٹیڈ بینک کے منافع میں 8.8 فیصد اضافہ

بدھ 27 جولائی 2016 16:36

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 جولائی۔2016ء) رواں سال 2016ء کی پہلی ششماہی کے دوران یونائٹیڈ بینک کے خالص منافع میں 8.8 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور س دوران بینک کو مجموعی طور پر 14.6 ارب روپے کا نفع حاصل ہوا ہے۔

(جاری ہے)

یوبی ایل کے مالیاتی اعدادو شمار کے مطابق بینک نے رواں سال کی پہلی ششماہی کیلئے 3 روپے کے کیش ڈیوٹینڈ کا اعلان کیا ہے جس سے دو ہزار سولہ میں حصص داروں کو دیا جانے والا منافع 6فیصد تک پہنچ گیا دو ہزار پندرہ کے مقابلے میں رواں سال بینک کے انٹرنیٹ انکم میں ستائیس ارب روپے کمائے ہیں