آصف علی زرداری نے پاکستان اور ہندوستان کے درمیان مسئلہ کشمیر پر ایٹمی جنگ کے امکان کو مستردکردیا
آپ جوہری ہتھیار تیار کرسکتے ہیں، اپنے پاس رکھ سکتے ہیں، ان کی تصاویر لگا سکتے ہیں ‘جوہری ہتھیار کوئی مذاق نہیں ہیں، آپ انھیں استعمال نہیں کرسکتے۔سابق صدرکا روسی نشریاتی ادارے سے انٹرویو
میاں محمد ندیم بدھ 27 جولائی 2016 16:20
ماسکو(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔27جولائی۔2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے پاکستان اور ہندوستان کے درمیان مسئلہ کشمیر پر ایٹمی جنگ کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی فریق جارحیت کے ہتھیار کے طور پر ایٹم بم استعمال کرنے کا رِسک نہیں لے گا۔روسی نشریاتی ادارے کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں جب آصف علی زرداری سے مسئلہ کشمیر کے معاملے پر پاکستان اور ہندوستان کے درمیان ایٹمی جنگ کے امکانات کے حوالے سے سوال کیا گیا تو سابق صدر کا کہنا تھا کہ آپ جوہری ہتھیار تیار کرسکتے ہیں، اپنے پاس رکھ سکتے ہیں، ان کی تصاویر لگا سکتے ہیں لیکن جوہری ہتھیار کوئی مذاق نہیں ہیں، آپ انھیں استعمال نہیں کرسکتے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
بھارتی انتخابات: کشمیر میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کی حکمت عملی
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
-
فرانس ، پاکستانی سفیرعاصم افتخار احمد کا سینڈیلن میں پاکستان کے ایونٹنگ پیرس اولمپکس تربیتی کیمپ کا دورہ،کوچ پیئرڈیفرنس سے ملاقات
-
رفح سے فلسطینی شہریوں کا انخلا
-
کوپ 29 کے نتیجے میں ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مالیاتی ضروریات پورا کرنے میں مدد ملے گی، صدر مملکت آصف علی زرداری
-
وزیرِ اعظم نے سرمایہ کاری بورڈ کو ملک میں سرمایہ کاری اور نئے کاروبار کے آغاز کیلئے مزید آسانیاں پیدا کرنے کا ہدف دے دیا ، ون ونڈو آپریشن کی طرز پر طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت
-
فرانس میں پاکستان کے سفیر عاصم افتخاراحمد کا سینڈیلن میں پاکستان کے ایونٹنگ پیرس اولمپکس 2024 کے تربیتی کیمپ کا دورہ
-
روبینہ خالد نے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں
-
پاکستان کے سیٹلائٹ آئی کیوب قمر نے چاند کے تین چکر کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد مدار سے ابتدائی تصاویر بھیج دیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.