پولیس کی کاروائی:راجن پور سے ٹارگٹ کلرگرفتار،اسلحہ برآمد۔پولیس ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 27 جولائی 2016 15:35

کراچی(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔27جولائی2016ء) :پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے راجن پور سے ٹارگٹ کلرگرفتارکرلیا ہے،ملزم کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کے مطابق راجن پور سے گرفتار ٹارگٹ کلز کا تعلق کراچی سے ہے۔ملزم مشتاق احمد گلو کیخلاف راجن پورمیں ایک جبکہ کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے2مقدمات درج ہیں۔

متعلقہ عنوان :