چینی یوآن کی قدر میں اضافہ

بدھ 27 جولائی 2016 15:30

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جولائی ۔2016ء )چینی کرنسی مارکیٹ میں چینی یوآن کی قدر امریکی ڈالر کے مقابلے میں مستحکم رہی ،چینی یوآن 107بیسک پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 6.6671پر بندہوا ۔