چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز بدھ کو اضافہ پر بند ہوا

بدھ 27 جولائی 2016 15:28

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جولائی ۔2016ء ) چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز بدھ کو اضافے پر بند ہوا ، اگست 2016ء کا کنٹریکٹ0.44فیصد کے اضاضے سے 3253.

(جاری ہے)

2پوائنٹس ، ستمبر 2016 ء کا کنٹریکٹ0.27فیصد کے اضافے سے3216پوائنٹس ، دسمبر 2016کا کنٹرکٹ 0.11فیصد کے اضافے سے 3135پوائنٹس پر جبکہ مارچ 2017 ء کا کنٹریکٹ0.1فیصد اضافے سے 3070.8پوائنٹس پر بند ہوا ۔

متعلقہ عنوان :