چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز بدھ کو ملی جلی شرح پر بند ہوا

بدھ 27 جولائی 2016 15:28

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جولائی ۔2016ء ) چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز بدھ کو ملی جلی شرح پر بند ہوا ، ستمبر 2016ء میں سودے کا کنٹریکٹ 0.

(جاری ہے)

02فیصد کی کمی سے 101.43یوآن (15.21امریکی ڈالر ) پر بند ہواجبکہ دسمبر 2016ء کاکنٹریکٹ0.1فیصد کی کمی سے101.05یوآن اور مارچ 2017ء کا کنٹریکٹ 0.02فیصد کے اضافے سے100.765یوآن کے اضافے پر بند ہوا ۔

متعلقہ عنوان :