ایف آئی اے اینٹی کرپشن یونٹ نے ایس ڈی او فضل ستار کو رشوت لینے پر گرفتار کرلیا

بدھ 27 جولائی 2016 15:23

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جولائی ۔2016ء) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اینٹی کرپشن یونٹ نے ایس ڈی او( آئیسکو) فضل ستار کو رشوت لینے پر گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

بدھ کو ترجمان ایف آئی اے کے مطابق اینٹی کرپشن یونٹ نے اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) کے ایس ڈی او فضل ستار کو رشوت لینے پر گرفتار کرلیا۔مذکورہ ایس ڈی او نے شہری سے بل کی درستگی کیلئے 50ہزار روپے رشوت لی تھی۔

متعلقہ عنوان :