لاہور کی مقامی عدالت نے گھروں میں جا کر ڈکیتیاں کرنے کے الزام میں گرفتار تین بہنوں کو چودہ وزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔

Umer Jamshaid عمر جمشید بدھ 27 جولائی 2016 14:53

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27 جولائی۔2016ء) لاہور کی مقامی عدالت کے ج صفت الہ چوہدری نے کیس کی سماعت کی۔تھانہ غازی آباد کے تفتیشی افسر نےڈکیتی کے الزام میں گرفتار تن بہنوں رابعہ،شبنم اور کنیز کو سخت سکیورتی میں عدالت کے روبرو پیش کیا۔

(جاری ہے)

تفتیشی افسر نے عدالت کو آگاہ کیا کہ تینوں بہنیں ڈکیتی کی درجنوں وارداتوں میں ملوث ہیں بکہ ملزم خواتین سے تفتیش کرنا بی ہے لہذا انہیں جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیا جائے۔تاہم عدالت نے تفتیش افسر کی استدعا مسترد کرتے ہوئے ےینوں بہنوں کو چودہ روزہ جوڈشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔

متعلقہ عنوان :