پھولنگر میں غیرت کے نام پر گلا دبا کر بیوی کو قتل کر دیا

بدھ 27 جولائی 2016 14:44

قصور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جولائی ۔2016ء) غیرت کے نام پر خاوند نے گلا دبا کر اپنی بیوی کو قتل کر دیا۔ تفصیل کے مطابق گاؤں لیاقت ٹاؤن کے رہائشی اقبال کو شک تھا کہ اس کی بیوی نے کسی کے ساتھ تعلقات استوار کر رکھے ہیں ‘ گزشتہ روز اسی بات پر گھر میں جھگڑا ہو گیا جس پر اقبال نے اپنی بیوی کا گلا دبا کر اسے ہلاک کر دیا۔

(جاری ہے)

پولیس تھانہ سٹی پھولنگر نے مقتولہ کی نعش کو قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا

متعلقہ عنوان :