مچھ سے سڑک کنارے نصب 10کلووزنی بم برآمد

بدھ 27 جولائی 2016 14:37

بولان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جولائی ۔2016ء) ضلع بولان کے علاقے مچھ سے سڑک کنارے نصب 10کلو سے زائد وزنی بم برآمد کر لیا ‘سیکورٹی ذرائع کے مطابق مچھ کے قریب آب گم کے علاقے میں دوران گشت سڑک کنارے نصب دیسی ساختہ بم برآمد کر لیا گیا ‘10 کلو گرام وزنی بم کے ساتھ 10کلو لو ہے کا پائپ، ایک میٹر وائر اور ایک ڈیٹونیٹر بھی نصب تھا۔

متعلقہ عنوان :