پنجاب اسمبلی کا اجلاس 4اگست کو طلب کر نے کا فیصلہ ’لوکل گور نمنٹ تر میمی بل پیش کیا جا ئیگا

بدھ 27 جولائی 2016 14:18

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جولائی ۔2016ء) پنجاب اسمبلی کا اجلاس 4اگست کو طلب کر نے کا فیصلہ ’لوکل گور نمنٹ تر میمی بل پیش کیا جا ئیگا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق بلدیاتی اداروں کے ضلعی اور ٹاؤن کے عہدیداروں کا انتخابات اوپن کی بجائے خفیہ رائے شماری سے کروانے کیلئے لو کل گور نمنٹ بل میں ترامیم کی گئی ہے اور اجلاس بلانے کیلئے محکمہ قانون نے سمری وزیر اعلی پنجاب کو ارسال کر دی ہے جسکے بعد اجلاس بلایا جائیگا ۔