دمشق: شام کے شمال مشرقی شہر میں دو بم دھماکے، 31 افراد ہلاک

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 27 جولائی 2016 13:58

دمشق: شام کے شمال مشرقی شہر میں دو بم دھماکے، 31 افراد ہلاک

دمشق (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔27 جولائی2016ء) : شام کے شمال مشرقی شہر میں دو بم دھماکے ہوئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق شام کے شمال مشرقی شہر میں دو بم دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں 31 افراد ہلاک ہو گئے۔

(جاری ہے)

خبر ایجنسی کے مطابق بم دھماکوں میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے جس کے بعد ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :