پشاور یونیورسٹی میں چینی زبان وثقافت کے مرکز کاقیام

بدھ 27 جولائی 2016 13:54

پشاور ۔27جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جولائی۔2016ء) پشاور یونیورسٹی کے ریجنل سٹڈیز ڈیپارٹمنٹ میں چینی زبان وثقافت کے مرکز کا قیام عمل میں لایاجارہاہے۔

(جاری ہے)

توقع ہے کہ پاکستان میں چین کے سفیر مرکز کا افتتاح کرینگے اس سے قبل اس حوالے سے چینی حکومت اور پشاور یونیورسٹی کے مابین باقاعدہ معاہدے پر دستخط ہونگے۔

متعلقہ عنوان :