جنیوا ائیر پورٹ پر مشکوک کال ، ائیر پورٹ کی سکیورٹی بڑھا دی گئی۔ خبر ایجنسی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 27 جولائی 2016 13:31

جنیوا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔27 جولائی2016ء): جنیوا ائیر پورٹ پر مشکوک کال موصول ہونے کے بعد ائیر پورٹ کی سکیورٹی میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

خبر ایجنسی کے مطابق جنیوا ائیر پورٹ پر ایک مشکوک کال موصول ہوئی جس کے بعد ائیر پورٹ پر سکیورٹی طلب کر کے ائیر پورٹ کی سکیورٹی میں مزید اضافہ کر دیا گیا ہے۔