وزیراعلیٰ پنجاب کی سنیئرصحافی زاہد ملک کی چین کے ہسپتال میں عیادت،جلد صحت یابی کی دعا

بدھ 27 جولائی 2016 12:48

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جولائی ۔2016ء) وزیراعلیٰ شہباز شریف نے سنیئرصحافی زاہد ملک کی چین کے ہسپتال میں عیادت کی اور جلد صحتیابی کی دعا کی۔وزیراعلیٰ نے زاہد ملک سے خیریت دریافت کی اور گلدستہ پیش کیا۔

(جاری ہے)

بدھ کو وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے سنیئرصحافی زاہد ملک کی چین کے ہسپتال میں عیادت کی اور جلد صحتیابی کی دعا کی،زاہد ملک اپنے علاج کے سلسلے میں چین کے ایک ہسپتال میں داخل ہیں۔وزیراعلیٰ نے زاہد ملک کو گلدستہ دیا اور ان کی خیریت دریافت کی۔