بلدیہ یوسف گوٹھ میں پندرہ سالہ لڑکی اہل خانہ کے ہاتھوں قتل

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 27 جولائی 2016 11:27

بلدیہ یوسف گوٹھ میں پندرہ سالہ لڑکی اہل خانہ کے ہاتھوں قتل

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔27 جولائی2016ء) : کراچی کے علاقہ یوسف گوٹھ میں پندرہ سالہ لڑکی کو قتل کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق یوسف گوٹھ کے علاقہ میں اہل خانہ نے ایک 15 سالہ لڑکی کو قتل کر دیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق 15 سالہ لڑکی کو ایک گھریلو جھگڑے کے بعد چھُریوں کے وار کر کر کے قتل کیا گیا۔ پولیس نے واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :