آذربائیجان کی اسلحہ فیکٹری میں دھماکہ ، 2 درجن سے زائد افراد زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 27 جولائی 2016 11:14

آذربائیجان (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔27 جولائی2016ء) : آذربائیجان میں اسلحہ فیکٹری میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں دو درجن سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق دھماکہ آذربائیجان کے دارلحکومت کے علاقہ شوران میں اسلحہ فیکٹری میں آگ لگنے کے باعث ہوا ۔دھماکے میں 24 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔ آذربائیجان کےوزارت صحت کا کہنا ہے کہ واقعہ میں کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

متعلقہ عنوان :