رائے ونڈ‘غریب محنت کش کا بیٹا بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ‘والدہ کو غشی کے دورے

منگل 26 جولائی 2016 23:06

رائے ونڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 جولائی ۔2016ء) غریب محنت کش کا بیٹا بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق،والدہ کو غشی کے دورے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جناح آبادی کا رہائشی محنت کش محمد اسحاق کا پانچ سالہ بیٹا مبین احمد گھر میں کھیل رہا تھا دریں اثنا ء اسکا ہاتھ واٹر پمپ کو لگا جس میں کرنٹ موجود ہونے سے پانچ سالہ مبین کی موت واقع ہو گئی معصوم بچے کی ناگہانی وفات پر گھر ماتم کدہ بن گیا محلے داروں نے مبین کی وفات پر اہل محلہ سوگوار ہو گیا ۔

متعلقہ عنوان :