انگولا میں گارڈ کی گولی لگنے سے چینی مزدور زخمی

منگل 26 جولائی 2016 17:00

لوانڈا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 جولائی ۔2016ء ) لوانڈا میں قائم کرنیوالے ایک چینی جس کا تعلق ڈینگ فیملی سے بتایاجاتا ہے گذشتہ روز گارڈ کی گولی لگنے سے شدید زخمی ہو گیا ، اسے فوری طورپر قریبی ہسپتال پہنچایا گیا جہاں اس کی حالت نازک بیان کی جاتی ہے ، لوانڈا میں کئی چینی کام کررہے ہیں ، گذشتہ روز انگولا سے تعلق رکھنے والے ایک فوجی نے اچانک چینی ورکر پر فائر کھول دیا جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا ، بتایا جاتا ہے کہ فائر کرنیوالا انگولا کی فوج کا سپاہی نشے کی حالت میں تھا ۔

متعلقہ عنوان :