شمالی کوریا ایران سے سبق حاصل کرئے‘شمالی کوریا کی طرف سے جوہری ہتھیاروںکے حصول کی کوششیں اشتعال انگیزی اور شدید تشویش کا باعث ہیں۔جان کیری
میاں محمد ندیم منگل 26 جولائی 2016 16:58
لاﺅس(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔26جولائی۔2016ء) امریکہ کے وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ ایسے میں کہ جب دنیا جوہری ہتھیاروں سے چھٹکارے کی کوشش کر رہی ہے، شمالی کوریا کی طرف سے ان کے حصول کی کوششیں اشتعال انگیزی اور شدید تشویش کا باعث ہیں۔لاوس میں جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم "آسیان" کے اجلاس کے موقع پر ان کا کہنا تھا کہ شمالی کوریا کے اقدام نہ صرف اس خطے بلکہ بین الاقوامی امن و استحکام کے لیے سنگین خطرہ ہیں۔
کیری نے کہا کہ شمالی کوریا کو ایران سے سیکھنا چاہیے جسے امریکہ کی دشمنی تھی لیکن اس نے امریکہ اور دیگر ممالک کے ساتھ اپنے جوہری پروگرام کے خاتمے کے لیے معاہدہ کیا۔ ایک طاقتور اور کافی حد تک ترقی یافتہ ملک ایران جس کی ہزاروں سال کی تاریخ ہے، نے یہ فیصلہ کیا کہ وہ اقتصادی پابندیاں ہٹائے جانے کے عوض جوہری ہتھیار تیارنہیں کرے گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.