پشاور،محکمہ انسداددہشتگردی نے صوبیدار راج ولی کے کیس میں ملوث ملزم کو گرفتارکرلیا

منگل 26 جولائی 2016 16:47

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 جولائی ۔2016ء) محکمہ انسداددہشتگردی نے صوبیدار راج ولی کے کیس میں ملوث ملزم کو گرفتارکرلیا ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ انسداد دہشتگردی کے مطابق سی ٹی ڈی نے سکندر خان ڈھیری چارسدہ میں کاروائی کرتے ہوئے آرمی کے صوبیدار راج ولی کے قتل میں ملوث دوسرا ملزم امجد کو بھی گرفتار کرلیا سی ٹی ڈی نے ملزم کو مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام منتقل کردیا ،واضح رہے کہ یکم جون کو آرمی کے صوبیدار کو رزاق ٹاون پشاور میں ٹارگٹ کلنگ کو نشانہ بنایا گیا تھا ۔

متعلقہ عنوان :