سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا نے قدرتی گیس کی تقسیم کے فارمولے میں مجوزہ تبدیلی کی مخالفت کردی
نیا فارمولا پنجاب کے گھریلو صارفین کو تو فائدہ پہنچائے گا لیکن اس سے دیگر صوبوں میں صنعتی اور کمرشل صارفین متاثر ہوں گے:اجلاس میں موقف
میاں محمد ندیم منگل 26 جولائی 2016 16:07
اسلام آباد(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔26جولائی۔2016ء) پاکستان کے 3 صوبوں سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا نے قدرتی گیس کی تقسیم کے فارمولے میں مجوزہ تبدیلی کی مخالفت کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ نیا فارمولا پنجاب کے گھریلو صارفین کو تو فائدہ پہنچائے گا لیکن اس سے دیگر صوبوں میں صنعتی اور کمرشل صارفین متاثر ہوں گے۔
وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم اور قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں تینوں صوبوں نے موقف اپنایا کہ جو گیس وہ پیدا کرتے ہیں اس پر کنٹرول رکھنا ان کا آئینی حق ہے اور وفاق اس کی خلاف ورزی کررہا ہے۔مقامی انگریزی جریدے نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ وفاقی وزیر نے مشترکہ مفادات کونسل سے مجوزہ تبدیلی کی منظوری لینے سے قبل اس اجلاس کا انعقاد اس لیے کیا تھا تاکہ دیگر صوبوں کو بھی اس پر اعتماد میں لیا جاسکے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.