پی اے سی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

منگل 26 جولائی 2016 15:29

اسلام آباد ۔ 26 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔26 جولائی۔2016ء) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں کنوینر سردار عاشق حسین گوپانگ کی زیر صدارت ہوگا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں وزارت پٹرولیم و قدرتی وسائل کی مالی سال 2009-10ء کی آڈٹ رپورٹس کا جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس 2 بجے ہوگا۔