مراد علی شاہ کا وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعلیٰ ہاؤس پہنچنے پر استقبال کیا

منگل 26 جولائی 2016 14:32

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 جولائی ۔2016ء) وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ سے صوبائی وزیرخزانہ مراد علی شاہ نے ملاقات کی،وزیراعلیٰ ہاؤس پہنچنے پر مراد علی شاہ کا وزیراعلیٰ سندھ نے استقبال کیا۔

(جاری ہے)

منگل کو وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ سے صوبائی وزیرخزانہ مراد علی شاہ نے ملاقات کی،وزیراعلیٰ سندھ اور صوبائی وزیرخزانہ کے درمیان ون آن ملاقات ہوئی،وزیراعلیٰ قائم علی شاہ نے صوبائی وزیرخزانہ کا وزیراعلیٰ ہاؤس میں استقبال کیا۔

متعلقہ عنوان :