سابق صدر پرویز مشرف کی جائیداد قرق کرنے کے خصوصی عدالت کے احکاما ت سیشن جج لاہور کو موصول

منگل 26 جولائی 2016 14:05

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 جولائی ۔2016ء) سابق صد رجنرل (ر) پرویز مشرف کی جائیداد قرق کرنے کے خصوصی عدالت کے احکاما ت سیشن جج لاہور کو موصول ہو گئے ۔

(جاری ہے)

سیشن جج لاہور نے احکامات موصول ہونے کے بعد ایس ایچ او ڈیفنس سے 27جولائی کو تفصیلات طلب کر لیں ۔ اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کی جائیداد قرقی کے احکامات سیشن جج کو بھجوائے تھے۔

متعلقہ عنوان :