دو افراد نے فرانس کے چرچ میں‌متعدد افراد کو یرغمال بنا لیا۔ خبر ایجنسی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 26 جولائی 2016 13:58

دو افراد نے فرانس کے چرچ میں‌متعدد افراد کو یرغمال بنا لیا۔ خبر ایجنسی

پیرس(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 جولائی 2016ء) : فرانس کے ایک چرچ میں دو افراد نے متعدد افراد کو یرغمال بنا لیا۔خبر ایجنسی کے مطابق شمالی فرانس کے علاقہ نور منڈی کے چرچ میں دو مسلح افراد نے متعدد افراد کو یرغمال بنا لیا ہے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق یرغمال بنائے گئے افراد کی تعداد نصف درجن سے زیادہ ہو سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :