فیصل آباد میں بیٹے نے ماں اور بھائی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا

منگل 26 جولائی 2016 13:53

اسلام آباد ۔ 26 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔26 جولائی۔2016ء) فیصل آباد میں بیٹے نے ماں اور بھائی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق فیصل آباد کے علاقے سمندری کے چک 466 گ ب میں ملزم فیاض نے گھریلو جھگڑے پر فائرنگ کر کے والدہ رفیقاں بی بی اور بھائی عبدالسلام کو قتل دیا ہے۔پولیس نے لاشیں تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دی ہیں اور ملزم کی تلاشی کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :