Live Updates

تحریک انصاف کاپنجاب کے چاروں ریجن کے عبوری صدور کا اعلان

چوہدری اشفاق مغربی اور اسحاق خاکوانی جنوبی ،عامر کیانی شمالی اور علیم خان وسطی پنجاب کے صد ر مقرر

منگل 26 جولائی 2016 13:09

تحریک انصاف کاپنجاب کے چاروں ریجن کے عبوری صدور کا اعلان

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 جولائی ۔2016ء) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پنجاب کے چاروں ریجنکے عبوری صدور کا اعلان کردیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق منگل کو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے چاروں ناموں کی منظوری دیتے ہوئے پنجاب کے4 ریجنز کے عبوری صدور کا اعلان کردیا،چوہدری اشفاق مغربی پنجاب اور اسحاق خاکوانی جنوبی پنجاب ریجن کے صدور نامزد کردیئے ہیں،عامر کیانی شمالی پنجاب اور علیم خان وسطی پنجاب ریجن کے صد ر مقرر کردیئے گئے ہیں۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات