موغادیشو میں‌ائیر پورٹ کے قریب دو خود کش دھماکے، 8 افراد ہلاک ، متعدد زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 26 جولائی 2016 12:03

موغادیشو(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 جولائی 2016ء) : موغا دیشو میں ائیر پورٹ کے قریب دو دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ایک افریقن یونین پیس کیپنگ بیس کے قریب ہوا۔ دونوں دھماکے خود کش تھے ۔ مقامی صحافی نے بتایا کہ موغادیشو میں دو دھماکے کیے گئے ۔ خبر ایجنسی کے مطابق خود کش دھماکوں میں 8 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ دھماکوں میں ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :