صومالیہ کے دارالحکومت موغا دیشو کے ائیر پورٹ پر دھماکہ ۔ خبر ایجنسی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 26 جولائی 2016 11:22

صومالیہ کے دارالحکومت موغا دیشو کے ائیر پورٹ پر دھماکہ ۔ خبر ایجنسی

صومالیہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 جولائی 2016ء) : صومالیہ کے دارالحکومت موغا دیشو کے ائیر پورٹ پر دھماکہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق خبر ایجنسی نے بتایا کہ موغا دیشو کے ائیر پورٹ پر دھماکہ ہوا۔

(جاری ہے)

دھماکے کی نوعیت اور اس میں ہونے والے نقصان سے متعلق تاحال کوئی خبر موصول نہیں ہوئی۔

متعلقہ عنوان :